
سابق مس یونیورس اور بالی ووڈ اداکارہ سشمیتاسین طویل غیر حاضری کے بعد فلموں میں واپسی کے لیے پر تول رہی ہیں۔ سشمیتا سین دو برس کے وقفے کے بعد دوبارہ فلموں میں آنے کی تیاری کررہی ہیں۔ سن 2010ء میں فلم ” نوپرابلم“ کے بعد سشمیتا سین نے کوئی فلم سائن نہیں کی۔...





